آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
- 1947ء – حکومت ِپاکستان نے سات ہزارملازمین کو دہلی سے کراچی لانے کے لیے آپریشن پاکستان شروع کیا۔[1]
- 1947ء – ہندواور سکھ انتہاپسندوں کی طرف سے دہلی میں بڑے پیمانے پر مسلم کُش فسادات [1]
- 1948ء – ہندوستان میں مشہور پاکستانی اخبار ڈان کی مارکیٹنگ پر پابندی عائد کردی گئی۔[2]
- 1971ء – صدر پاکستان جنرل یحیی خان نے مشرقی پاکستان میں شورش میں ملوث افراد کو عام معافی دینے کا اعلان کیا۔ [1]
- 1975ء – عرب اسرائیل تنازع: سینائی عبوری امن معاہدہ طے پایا ۔[1]
- 1978ء – شمالی ہندوستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں دولاکھ افراد بے گھر [1]
- 1988ء – جونیجو حکومت اور اسمبلیوں کی برطرفی کا فیصلہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج [1]
- 1995ء – خواتین کی عالمی بیجنگ کانفرنس، چار ہزار سات سو پچاس وفود نے شرکت کی۔ [1]
تعطیلات و تہوار[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
|
---|
|
جنوری | |
---|
فروری | |
---|
مارچ | |
---|
اپریل | |
---|
مئی | |
---|
جون | |
---|
جولائی | |
---|
اگست | |
---|
ستمبر | |
---|
اکتوبر | |
---|
نومبر | |
---|
دسمبر | |
---|
|